وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رواں ہفتے آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پر امید
- آئی ایم ایف مشن گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں قائم قرض دہندہ ادارے کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ پروگرام کے دوسرے جائزے اور 2024 میں طے پانے والی 1.4 ارب ڈالر کی ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے پہلے جائزے پر اسٹاف لیول معاہدہ کیے بغیر پاکستان سے روانہ ہوگیا ہے























