دورے میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، وزیر اعظم یولیا سوویرائیدنکو، مرکزی بینک کے سربراہ اندرے پشنی اور متعدد نجی شعبوں کے کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں شامل ہیں
صرف3 مالی سال میں ایک کھرب روپے سے زائد کے براہِ راست بیل آؤٹس پاور اور پیٹرولیم ڈویژن میں مالیاتی رساؤ کو عارضی طور پر روکنے کے لیے جھونک دیے گئے، رپورٹ آئی ایم ایف