جولائی تا اپریل غیر ملکی مالی معاونت میں 67.7 فیصد اضافہ، 11.068 ارب ڈالر تک پہنچ گئی شائع 20 مئ 2026 10:32am اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2026 میں دوطرفہ قرضوں اور گرانٹس کی مد میں مجموعی طور پر 103.39 ملین ڈالر موصول ہوئے
جولائی تا جنوری غیر ملکی امداد میں 12.77 فیصد اضافہ، 5.17 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 12 مارچ 2026 09:25am جنوری 2026 میں کثیر الجہتی اور دو طرفہ قرضے اور گرانٹس 626 ملین ڈالر رہے، جو دسمبر 2025 میں 1.47 ارب ڈالر تھے
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، پاکستان کیلئے غیر ملکی معاونت 4.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی شائع 22 جنوری 2026 08:46am دسمبر میں عالمی اداروں اور دوطرفہ بنیاد پر دیگر ممالک سے قرضوں اور گرانٹس کی مجموعی رقم 1.47 ارب امریکی ڈالر رہی