پاکستان کو 2 ماہ میں 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول شائع 23 ستمبر 2026 09:20am مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں سے 929.76 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کے لیے موصول ہوئے