اسٹیٹ بینک کی لائسنس یافتہ ورچوئل اثاثہ سروس فراہم کنندگان کو باقاعدہ بینکنگ کی اجازت شائع 15 اپريل 2026 02:25pm یہ اقدام ورچوئل ایسٹس ایکٹ 2026 کے نفاذ کے بعد سامنے آیا ہے
کرپٹو ایکسچینجز بیرونی سرمایہ کاری بڑھا اور سرمایہ کا انخلا روک سکتی ہیں، ماہرین اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 11:52am پاکستان نے حال ہی میں عالمی کرپٹو پلیٹ فارمز بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سیز جاری کیے ہیں
فنانس اور ایچ ٹی ایکس کو دیے این او سیز بلا مشروط منظوری نہیں، چیئرمین پی وی اے آر اے اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 09:43am فنانس اور ایچ ٹی ایکس کو جاری این او سیز خطرات کو کم کرنے، مرحلہ وار اور سخت نگرانی کے تحت پاکستان میں داخلے کے فریم ورک کا پہلا قدم ہیں ، آئندہ مراحل میں ریگولیٹری تقاضوں کی مکمل پابندی ناگزیر ہوگی ، بلال بن ثاقب
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی