نئے مالی سال کا آغاز پیٹرولیم قیمتوں پر دفاعی حکمت عملی کے ساتھ شائع 06 جولائ 2026 10:30am کاغذی طور پر دیکھا جائے تو حکومت اب بھی مالی سال 2026-27 کے لیے تقریباً 1.7 کھرب روپے کے پیٹرولیم لیوی (پی ایل) کی وصولی کے ایک پرعزم ہدف پر قائم ہے
پٹرولیم قیمتیں، اچانک فیصلوں کے بجائے مالی تحفظ بہتر حکمت عملی شائع 30 جون 2026 11:00am خوردہ قیمتوں میں ایک ہفتہ قبل ہی نمایاں کمی کی جا چکی تھی۔ اس کے بعد عالمی منڈی میں قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں نے مزید ریلیف دینے کی بہت کم گنجائش چھوڑی
وزیر پیٹرولیم نے ترجیحی سلوک کے الزامات مسترد کر دیے شائع 28 جون 2026 11:29am حکومت نہ کسی ایک شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے شعبے پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے، علی پرویز ملک
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 27 جون 2026 11:38am پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ احکامات تک برقرار رہیں گی
پٹرول پر لیوی کی شرح کم، ڈیزل پر بڑھا دی گئی شائع 20 جون 2026 02:54pm پٹرول پر لیوی میں 40.49 روپے فی لٹر کی کمی کی گئی، ذرائع
پیٹرول پر لیوی میں اضافہ، ڈیزل پر کمی کردی گئی شائع 07 جون 2026 11:24am حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا