مودی کے ٹرمپ کو کال نہ کرنے پر بھارت۔امریکا تجارتی معاہدہ تعطل کا شکار ہوا، امریکی سیکرٹری کامرس
- مذاکرات پر کافی پیش رفت ہو چکی تھی لیکن آخری مرحلے میں معاہدے کو مکمل کرنے کے لیے مودی کا براہ راست ٹرمپ سے رابطہ ضروری تھا جو بھارتی حکومت نے نہیں کیا،ہاورڈ لیوٹنک

























