آبنائے ہرمز کے کنٹرول سے متعلق ایران اور امریکہ کے متضاد دعوے شائع 13 اگست 2026 07:26pm آبنائے ہرمز اسلامی جمہوریہ ایران کے انتظام و انصرام اور کنٹرول میں ہے، حسین طائب
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول اور انتظام میں ہے، ایران شائع 13 اگست 2026 02:08pm یہ بیان ایک روز بعد سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا تھا کہ اس اہم اسٹریٹجک آبی گزرگاہ پر امریکا کا مکمل کنٹرول ہے۔