سسٹمز لمیٹڈ کا کنفیز پاکستان کو ضم کرنے کا منصوبہ شائع 11 دسمبر 2025 10:31am اس مجوزہ ارینجمنٹ کے تحت، کنفیز کے شیئر ہولڈرز کے حق میں سسٹمز لمیٹڈ کے شیئرز جاری کیے جائیں گے۔