مہنگی اور پیچیدہ ہوتی جنگ شائع 17 مئ 2026 11:47am ایران نے اس تنازع کے آغاز پر جو سوال اٹھایا تھا وہ اب عالمی معیشت پر بھاری ہو چکا ہے: کیا ممالک 200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہیں؟
بحران کے باوجود تیل مارکیٹ بے خوف شائع 13 مئ 2026 10:10am تیل کی مارکیٹ ایسے رویہ اختیار کیے ہوئے ہے جیسے کوئی شخص جلتے ہوئے کمرے میں کھڑا ہو اور اصرار کر رہا ہو کہ ممکن ہے فائر الارم ہی خراب ہو۔
استحکام کیلئے حقیقت پسندی ناگزیر شائع 12 مئ 2026 10:33am اس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران کچھ اشاریوں میں بہتری آئی
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی شائع 12 مئ 2026 09:14am یہ اقدامات ابتدائی طور پر 9 مارچ کو نافذ کیے گئے تھے اور اب کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 جون تک مؤثر رہیں گے۔
توانائی کی عالمی منڈیاں، پاکستان کیلئے سنگین اثرات شائع 11 مئ 2026 02:02pm توانائی کی غیر مستحکم عالمی منڈیاں پاکستان سے تیل پر انحصار کم کرنے اور بیرونی معاشی جھٹکوں سے بچاؤ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کا تقاضا کرتی ہیں