"سرینام" نے ہالینڈ کے سابق بین الاقوامی کھلاڑی فریزر کو کوچ مقرر کر دیا شائع 29 جولائ 2026 07:39pm فریزر نے 2030 کے ورلڈ کپ تک ٹیم کی قیادت کے لیے چار سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے