ڈسکوز اور کے-الیکٹرک صارفین کیلئے 80 پیسے فی یونٹ ریلیف شائع 05 جون 2026 09:06am ریلیف سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) میں کمی اور ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں اضافے کو یکجا کرکے دیا گیا ہے
اویس لغاری کا ناقص کارکردگی دکھانے والے فیلڈ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم شائع 03 جون 2026 12:33pm پیسکو اور سیپکو نے عملے کو معطل کر دیا
تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے ای او آئیز ستمبر تک مؤخر شائع 29 اپريل 2026 09:39am پہلے مرحلے میں حکومت آئیسکو، گیپکو اورفیسکو کی نجکاری کا ارادہ رکھتی ہے
700 ملین روپے کے سامان کا غبن: قومی اسمبلی کمیٹی کا ہیزیکو کے صارفین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ شائع 26 فروری 2026 09:08am ابتدائی طور پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ اگر انہوں نے سامان واپس نہ کیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی، کمیٹی
حکومت کا پانچ ڈسکوز میں ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر کی تنصیب کا فیصلہ شائع 05 جنوری 2026 08:49am اس وقت ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن (ٹی اینڈ ڈی) نقصانات کا تخمینہ مالی اثر تقریباً ایک بلین ڈالر سالانہ ہے