پاک مٹیاری–لاہور ٹرانسمیشن کمپنی اور نیشنل گرڈ کمپنی میں اربوں کا مالی تنازع سی پیک کمیٹی کے سامنے پیش
- این جی سی کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث کمپنی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی اور سندھ ریونیو بورڈ کو واجب الادا 22.8 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع ہو چکا ہے، کمپنی کا موقف























