آخری لمحات میں فروخت کے دباؤ سے دن بھر کی تیزی محدود، تاہم 100 انڈیکس نئی تاریخی بلند سطح پر بند اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 08:30pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ہفتہ وار بنیاد پر 4.15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی سطح سے اوپر بند اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2025 05:18pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں پیر کو کاروبار کے دوران تقریباً 1600 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا