سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، شناخت کی کارروائیاں جاری شائع 26 جنوری 2026 10:00am شہر میں سوگوار ماحول رہا جب مختلف خاندانوں کے افراد کی تدفین جاری رہی
وزیرِ اعلیٰ سندھ کا گل پلازا کی بحالی، متاثرین کو معاوضہ اور قرضے دینے کا اعلان شائع 23 جنوری 2026 07:08pm کچھ کوتاہیاں اور غفلتیں ہوئی ہیں، جنہیں دور کیا جائے گا، مرادعلی شاہ کا سندھ اسمبلی میں اعتراف اور یقین دہانی
گل پلازہ سانحہ: جاں بحق افراد کی تعداد 64 ہوگئی، فائنل سرچ آپریشن جاری شائع 23 جنوری 2026 04:10pm سرچ ٹیمیں اب عمارت کے بقیہ 15 فیصد حصے کی طرف بڑھ رہی ہیں جہاں پہلے رسائی ممکن نہیں تھی، اجد صبغت اللہ مہر
گل پلازہ آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 55 تک پہنچ گئی شائع 22 جنوری 2026 01:27pm 50 سے زائد خاندانوں نے ڈی این اے کے نمونے فراہم کیے ہیں، ڈاکٹر سمعیہ
گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی: ایک قابل تدارک سانحہ شائع 21 جنوری 2026 06:21pm جب عوامی تحفظ کے ذمہ دار حکام تعمیل کو یقینی بنانے میں ناکام رہتے ہیں تو حادثات محض حادثات نہیں رہتے—یہ ناگزیر ہو جاتے ہیں
کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی پر غیر ملکی سفارتی مشنز کا اظہارِ تعزیت شائع 20 جنوری 2026 11:06pm جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی؛ 80 سے زائد افراد تاحال لاپتہ
گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق،50 سے زائد افراد لاپتا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:37am رپورٹس کے مطابق متعدد افراد تاحال شاپنگ پلازہ کے اندر پھنسے ہوئے ہیں