سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 5 لاکھ کی سطح عبور، چاندی بھی بلندی پر اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:28pm عالمی بلین مارکیٹ میں منگل کو سونا 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4840 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا۔
قیمتی دھاتوں کی قیمتیں تاریخی سطح پر، ایک تولہ سونا 5 لاکھ، چاندی 10 ہزار کے قریب شائع 20 جنوری 2026 12:40pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4713 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی بڑی کارروائی: کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد شائع 17 جنوری 2026 04:27pm دونوں کیسز کی مجموعی مالیت تقریباً 5 کروڑ 6 لاکھ 82 ہزار روپے ہے