یورپی یونین کا 400 ارب یورو کا سرمایہ کاری اقدام
- صرف وہی ممالک خاطر خواہ سرمایہ حاصل کر سکیں گے جو اصلاحات پر عملدرآمد، ادارہ جاتی استحکام اور منصوبوں کی تیاری کی صلاحیت ثابت کریں
- پاکستان کے لیے اصل چیلنج یورپی سرمایہ تک رسائی نہیں بلکہ اس کے لیے اہل ثابت ہونا ہے
- یورپ کے مقرر کردہ معیارات درحقیقت پاکستان کو حاصل جی ایس پی پلس ترجیحات پر مزید شرائط بھی عائد کر سکتے ہیں























