خلیجی بحران شدت اختیار کرنے سے پاکستان اور بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران سنگین شائع 17 ستمبر 2026 04:35pm مشرقِ وسطیٰ کے تنازعات سے مزید سنگین ہونے والے عالمی توانائی بحران کے باعث جنوبی ایشیا بھر میں بجلی اور ایندھن کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے