جب بانڈ مارکیٹیں اعتبار کھو بیٹھتی ہیں شائع 21 مئ 2026 02:37pm بانڈ سرمایہ کار ہمیشہ مرکزی بینکوں کی حفاظتی چھتری کے عادی رہے، لیکن اب یہ پیراشوٹ غائب ہونے کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے