امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جارج ایچ ڈبلیو بش مشرق وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا شائع 04 اکتوبر 2026 10:46am تھائی لینڈ جنوب مشرقی ایشیا کے خطے میں امریکا کا واحد معاہداتی اتحادی ہے۔