گوگل نے وکلا اور قانونی اداروں کے لیے جیمنی اے آئی پلیٹ فارم کو وسعت دے دی شائع 25 اگست 2026 06:46pm گوگل نے قانونی اداروں کے لیے جیمنی اے آئی کو وسعت دے دی، جس سے کام کو مؤثر بنانے، اخراجات کم کرنے اور وکلا کو زیادہ اہم قانونی خدمات پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملے گی