آئی ایم ایف کی کرپشن ڈائیگنوسٹک رپورٹ جانبدار ہے؟ شائع 03 مئ 2026 11:11am رپورٹ کی اشاعت اگست 2025 کے آخر تک ایک اسٹرکچرل بینچ مارک کے طور پر طے تھی جو 7 ارب ڈالر کے جاری ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی پروگرام کا حصہ تھا
ایف پی سی سی آئی نے کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چشم کشا قرار دیدی شائع 25 نومبر 2025 01:30pm کرپشن سالانہ جی ڈی پی کا 6.5 فیصد تک کھا جاتی ہے ، آئی ایم ایف کا یہ انکشاف انتہائی تشویشناک ہے ، میاں زاہد
آئی ایم ایف رپورٹ کو حقیقی معاشی اصلاحات کا لانچ پیڈ بنانے کا مطالبہ شائع 23 نومبر 2025 12:49pm رپورٹ میں گورننس کی کمزوریوں، غیر شفاف پالیسیوں اور ادارہ جاتی مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے ، پاکستان بزنس فورم
اپوزیشن جماعتوں کا بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 03:55pm عدلیہ کا کردار سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کر رہا ہے، تیمور جھگڑا
عدم فعالیت اور بدانتظامی کا سنگین خمیازہ شائع 22 نومبر 2025 05:29pm آئی ایم ایف دراصل پاکستان سے یہ کہہ رہا ہے: آپ پارلیمنٹ کے کردار کو بہتر بنائے بغیر ریاستی طرز حکمرانی کو درست نہیں کر سکتے۔
بدعنوانی اب بھی ایک چیلنج ہے اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 12:04pm وزارتِ خزانہ نے بدھ کی رات گئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ٹیکنیکل اسسٹنس رپورٹ جاری کر دی