گیس فروخت کے تخمینے خطرے کی گھنٹی شائع 01 دسمبر 2025 02:42pm ایس این جی پی ایل نے درخواست کی تھی کہ اس کی گھریلو فروخت کا 43 فیصد حصہ محفوظ کیٹیگری میں شمار کیا جائے، لیکن ریگولیٹر نے صرف 33 فیصد کی منظوری دی