مہنگی توانائی اور خطے کی کشیدگی کے اثرات، نجی شعبے کے اعتماد میں کمی شائع 24 اپريل 2026 10:09am تمام اہم اشاریوں—موجودہ کارکردگی، مستقبل کی توقعات اور قومی سمت—میں مجموعی طور پر کمی دیکھی گئی ہے، گیلپ
توانائی بحران اور علاقائی کشیدگی کے باعث کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی، گیلپ سروے شائع 23 اپريل 2026 12:23pm 41 فیصد کاروباری اداروں نے اپنے موجودہ آپریشنز کواچھا یا بہت اچھا قرار دیا
ملک میں بہتری کی امیدیں بڑھنے لگیں، گیلپ سروے کے حوصلہ افزا نتائج شائع 07 فروری 2026 11:19am گیلپ سروے 2025 میں پاکستان میں معاشی بحالی کے آثار نظر آئے ہیں، خرم شہزاد
کم عمری کی شادی کا تسلسل شائع 06 فروری 2026 10:34am گزشتہ چند برسوں میں متعدد صوبوں اور وفاقی دارالحکومت نے 18 سال سے کم عمر کی شادی کو مجرمانہ قرار دینے والے قوانین پاس کیے ہیں
کم آگاہی کے باوجود 12 لاکھ پاکستانی ویپنگ کرتے ہیں، گیلپ سروے شائع 05 جنوری 2026 09:12pm گیلپ پاکستان کے سروے میں پتہ چلا کہ صرف 17 فیصد شرکاء نے الیکٹرانک سگریٹ یا ویپنگ کے بارے میں سن رکھا تھا
بڑھتی مہنگائی، کیا پاکستانی بجلی کے بل ادا کرنے کیلئے کم کھا رہے ہیں؟ شائع 04 جنوری 2026 12:04pm جیسے جیسے بجلی، گیس اور رہائش کے اخراجات بڑھے ہیں، پاکستانی گھرانے اپنے بجٹ کو خوراک اور دیگر ضروریات سے ہٹ کر دوبارہ مختص کرتے دکھائی دے رہے ہیں
زندگی جینے کے خرچوں کا بحران: کیا پاکستانی بجلی بل کی ادائیگی کے لئے اپنا پیٹ کاٹ رہے ہیں؟ شائع 03 جنوری 2026 06:36pm گھریلو خرچ میں خوراک کا حصہ 20 سال میں 43 فیصد سے گھٹ کر 37 فیصد ہو گیا
53 فیصد پاکستانیوں نے 2026 کو معاشی خوشحالی کا سال قرار دیدیا ، گلوبل گیلپ سروے شائع 01 جنوری 2026 03:51pm 52 فیصد پاکستانیوں کے مطابق سال نو میں عالمی امن کی صورتحال بہتر ہو جائے گی ، سروے