غیر ملکی مالی معاونت سے جاری منصوبوں کی سخت نگرانی کی جائے، سینیٹ کمیٹی کا مطالبہ شائع 18 جولائ 2026 10:19am 2022 میں پاکستان کا مجموعی قرضہ تقریباً 40 کھرب روپے تھا، جو اب بڑھ کر تقریباً 90 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے، سیف اللہ ابڑو
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:56pm حکام نے بتایا کہ ان منصوبوں میں ادائیگیوں کا ایک بڑا حصہ تھرڈ پارٹی انتظامات کے ذریعے کیا جاتا ہے