وزارتِ داخلہ کے افسران کی غیر ملکی سفارت کاروں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد شائع 12 اکتوبر 2025 10:22am وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات نے ہفتے کے روز اپنے تمام افسران، بشمول منسلک محکموں اور اداروں کے افسران، کو ہدایت کی...