گردشی قرضوں میں کمی، آئی ایم ایف نے بجلی سبسڈی کا حجم گھٹا کر جی ڈی پی کے 0.6 فیصد کردیا شائع 16 مئ 2026 10:55am یہ کمی آپریشنل استعداد اور کارکردگی میں جاری بہتری کے باعث ممکن ہوئی