تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کے عمانی معاون پائلٹ کا خودکش حملے کا منصوبہ تھا، متحدہ عرب امارات کا دعویٰ
- فلائی دبئی کے معاون پائلٹ نے نائن الیون سے متاثر ہوکر دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز کو بین گوریون ایئرپورٹ سے ٹکرانے کی سازش کی، تاہم ساتھی پائلٹ نے اسے ناکام بنا دیا



















