فلائی دبئی کے شریک پائلٹ نے ایئرلائن میں ملازمت سے قبل حملے کی منصوبہ بندی کی، اسرائیلی حکام شائع 05 اکتوبر 2026 01:40pm فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 1073 کے شریک پائلٹ نے دوران پرواز ہنگامی صورتحال میں استعمال ہونے والی کلہاڑی سے پائلٹ پر حملہ کیا تھا