نیپال میں سیلاب کے 10 روز بعد چینی شہری سرنگ سے زندہ نکال لیا گیا شائع 05 ستمبر 2026 07:19pm گلیشیئر کے ٹوٹنے سے آنے والے تباہ کن سیلاب نے نیپال میں 1,300 سے زائد جانیں لے لیں
جنوبی کوریا کے وزیرِ خارجہ کا دورۂ نیپال، اہم ملاقاتیں متوقع شائع 05 ستمبر 2026 12:53pm وزارتِ خارجہ کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون ہفتے سے پیر تک نیپال کے دورے کے دوران اپنے نیپالی ہم منصب سے...
نیپال سیلاب: انشورنس کمپنیوں کو 130 ملین ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہ شائع 04 ستمبر 2026 08:23pm نیپال میں سیلابی انشورنس کلیمز میں ہائیڈرو پاور منصوبے سرفہرست، 171 ملین ڈالر کے 583 دعوے دائر
پگھلتے ہمالیہ کی تباہی شائع 04 ستمبر 2026 10:20am اتوار تک تقریباً 800 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی تھی
نیپال میں سیلاب سے 2.56 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، حکام شائع 04 ستمبر 2026 09:12am پینے کے پانی و بجلی کی سہولیات بحال کرنے کے لیے تقریباً 52.6 ملین ڈالر (7.95 ارب نیپالی روپے) درکار ہوں گے
نیپال میں تباہ کن سیلاب، ایک ہفتے بعد زندہ افراد کی تلاش کی امیدیں دم توڑنے لگیں شائع 02 ستمبر 2026 11:56am حکام کے مطابق تباہ کن سیلاب سے کم از کم 1,050 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 4,000 افراد تاحال لاپتا ہیں
آخری لمحات میں سیلاب کی وارننگ نے نیپال میں 900 سے زائد طلبہ کی جانیں بچائیں، اسکول سربراہ شائع 31 اگست 2026 10:25pm اکاؤنٹنٹ کی ہنگامی کال پر ہیڈ ماسٹر کی بروقت کارروائی، نیپال میں 900 طلبہ و عملے کو سیلاب سے بچا لیا گیا
ہمالیائی لینڈ سلائیڈنگ، چین نے لاپتا 261 غیر ملکیوں کی قومیتیں ظاہر کردیں شائع 30 اگست 2026 10:21am لاپتا غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ تعداد نیپالی شہریوں کی ہے، جن کی تعداد 104 ہے۔ اس کے علاوہ 49 بھارتی، 33 لٹوین، 18 امریکی اور 15 برطانوی شہری بھی لاپتا افراد میں شامل ہیں
نیپال، چین میں تباہ کن سیلاب: تقریباً 3 ہزار لاپتا افراد کی ملبے اور کیچڑ میں تلاش جاری شائع 29 اگست 2026 06:57pm ماہرین کے مطابق تبت، نیپال سرحد پر تباہی گلیشیئر کے انہدام سے آئی، جس کے نتیجے میں زیریں علاقوں میں ملبے کا سیلاب آگیا