اسٹیٹ بینک نے بینکوں کیلئے ریکوری پلاننگ کا ریگولیٹری فریم ورک جاری کر دیا شائع 01 اگست 2025 08:29am یہ فریم ورک بین الاقوامی معیارات اور بہترین عالمی طریقہ کار سے ہم آہنگی کے مقصد سے تیار کیا گیا ہے