چاول برآمد کنندگان کیلئے 15 ارب روپے کی معاونت، وزارت تجارت کے فیصلے پر برآمدی شعبوں کا شدید ردعمل شائع 25 جنوری 2026 10:53am اس فیصلے کے تحت نان باسمتی چاول پر ایف او بی ویلیو کا 3 فیصد اور باسمتی چاول پر 9 فیصد تک معاونت 30 جون 2026 تک فراہم کی جائے گی
جرمنی کا مالی و تکنیکی تعاون کی مد میں 114 ملین یورو کی نئی امداد کا اعلان شائع 06 نومبر 2025 02:02pm پیکیج کلیدی شعبوں ، ماحولیاتی تحفظ و توانائی، پائیدار اقتصادی ترقی و فنی تربیت اور سماجی تحفظ پر مرکوز ہوگا