آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ جیت کر ایشز سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی شائع 08 جنوری 2026 02:50pm آسٹریلیا نے 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریوں نے آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میں مستحکم پوزیشن پرپہنچا دیا شائع 06 جنوری 2026 03:28pm سیریز میں پہلے ہی 1-3 کی ناقابلِ شکست برتری اور ایشز ٹرافی کا دفاع یقینی بنانے کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کا اختتام 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز کے ساتھ کیا ، اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو ویبسٹر 42 رنز پر کریز پر موجود ہیں
جو روٹ کی شاندار سنچری ، آسٹریلیا کا ٹریوس ہیڈ کی بدولت بھرپور جوابی وار شائع 05 جنوری 2026 05:38pm جو روٹ نے 72 رنز سے اننگز کا آغاز کیا جب انگلینڈ کا اسکور 3 وکٹوں پر 211 تھا، مگر ہیری بروک کے ساتھ ان کی 169 رنز کی شراکت جلد ہی ختم ہو گئی