فیفا کو قیادت کی بحث نہیں، بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے، سربراہ فف پرو یورپ شائع 12 اگست 2026 11:24pm انفینٹینو کو کھلی بغاوت کا سامنا ہے، تین کنفیڈریشنز—یوئیفا، اے ایف سی اور کونکاکاف—نے ان کے طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا