پاکستان کا پہلا کوئلے سے کھاد بنانے کا منصوبہ، ایف ایف سی اور چینی کمپنی میں معاہدہ طے شائع 26 مئ 2026 05:46pm ملک کا پہلا کوئلے سے کھاد بنانے کا پلانٹ، مقامی کوئلے سے سالانہ 7 لاکھ 17 ہزار ٹن یوریا تیار کی جائے گی
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1.2 فیصد پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:24pm بینچ مارک انڈیکس 164,831.42کی سطح پر بند
قومی ایئرلائن میں بڑی پیش رفت، فوجی فرٹیلائزر بطور شیئر ہولڈر شامل شائع 30 اپريل 2026 07:08pm قومی ایئر لائن اب سو فیصد پی آئی اے ایکویٹی کی ملکیت، فوجی فرٹیلائزر اور عارف حبیب سمیت بڑے گروپوں کی شراکت داری مکمل
کابینہ نے کھاد کی قیمتوں میں استحکام کیلئے نیا طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت کردی شائع 26 نومبر 2025 08:54am یہ ہدایات نائب وزیراعظم کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کے مطابق دی گئی ہیں
ایف ایف سی ایل فوجی فاؤنڈیشن سے ایف پی سی ایل میں 25 فیصد شیئر حاصل کرے گی شائع 11 نومبر 2025 10:29am ایف ایف سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 10 نومبر 2025 کو ہونے والی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا