نجکاری کمیشن بورڈ نے فیسکو کی نجکاری کے لیے 10 فریقوں کو اہل قرار دے دیا
- اہل قرار دیے گئے فریق اب منظور شدہ طریقۂ کار کے تحت لین دین کے اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے، جس میں خریداری سے متعلق تفصیلی جانچ پڑتال کے لیے ورچوئل ڈیٹا روم تک رسائی بھی شامل ہے





















