پاکستان کا پہلا خلا باز اگلے ماہ خلائی مشن پر روانہ ہوگا، احسن اقبال شائع 18 اکتوبر 2026 06:18pm پاکستان نسل نو کو خلائی تحقیق کی جانب راغب کرنے کے لیے ملک کا پہلا خلائی عجائب گھر بھی قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ازبکستان اور بھارت کا دورہ، معدنی وسائل اور تجارتی معاہدوں پر بات چیت ہوگی