شدید خراب موسم کے باعث کوہ پیما ڈاکٹر اسماء کی میت کی واپسی کی کوششیں روک دی گئیں، عطاء تارڑ شائع 23 اگست 2026 05:25pm وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جو کچھ ممکن ہوا، وہ کیا جائے گا
تحقیقات نے کالعدم جے اے سی کے بھارت سے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کر دیا، عطا اللہ تارڑ شائع 26 جولائ 2026 08:23pm گرفتار ملزم سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، وفاقی وزیرِ اطلاعات
'جلد بازی میں حاصل کیے گئے غیر ملکی اعزازات' سے مودی کی اندرونِ ملک سیاسی ساکھ بہتر بنانے کی کوشش، رپورٹ شائع 04 جولائ 2026 08:38pm امیج مینجمنٹ کی حکمت عملی آخرکار شرمندگی کا باعث بنتی ہے، عطاء اللہ تارڑ
آپریشن غضب للحق : 583 افغان طالبان ہلاک، 795 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:52pm 213 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانے تباہ کر دیے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات
آپریشن غضب للحق : 527 افغان طالبان ہلاک، 755 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ شائع 06 مارچ 2026 05:38pm فوجی حملوں میں 237 چیک پوسٹیں تباہ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں افغان طالبان کے زمینی حملے، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، 67 کارندے ہلاک شائع 03 مارچ 2026 03:37pm وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایک ایف سی جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات
قطر کی پاکستان کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش شائع 24 فروری 2026 03:15pm پاکستان اور قطر کا ماہِ رمضان میں ٹاسک فورس اجلاس بلانے پر بھی اتفاق
ازبک صدر کا جی آئی ڈی ایس کا دورہ، پاکستان کے ساتھ دفاعی اور صنعتی تعاون کا جائزہ اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 09:20pm فیلڈ مارشل نے ازبک صدر کا استقبال کیا اور تنصیبات کے دورے کے دوران وفد کے ہمراہ رہے
تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، نقل مکانی موسمی معمول ہے، خواجہ آصف شائع 27 جنوری 2026 06:01pm علاقے میں سکیورٹی فورسز صرف مخصوص اہداف پر خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیاں (آئی بی اوز) کر رہی ہیں، وفاقی وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر