سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دن میں نمٹائی جائیں گی،سپریم کورٹ شائع 22 جنوری 2026 10:37am چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ افریدی نے بدھ کو سپریم کورٹ میں نویں انٹرایکٹو پراگریس ریویو میٹنگ کی صدارت کی