فیصل آباد چیمبر نے نئے آر پی او کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دے دیا شائع 04 اکتوبر 2026 02:03pm انعام الرحمٰن کی قیادت میں امن و امان، قانون کی بالادستی اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ مزید مضبوط ہوگا، صدر عارف احسان