عمران خان آنکھ کی سنگین بیماری میں مبتلا، مستقل نقصان کا خدشہ ہے، پی ٹی آئی کا دعویٰ شائع 27 جنوری 2026 07:24pm میڈیکل ماہرین، جو سابق وزیراعظم کی جیل میں معائنہ کرتے ہیں، نے ان کی حالت کو انتہائی نازک اور سنگین قرار دیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار