برآمدات کی کارکردگی اور ہنگامی ردعمل کا رجحان شائع 14 جنوری 2026 11:27am حالیہ برسوں میں، ہنگامی صورتحال کی زبان پبلک پالیسی کا معمول بنتی جا رہی ہے۔
معاشی نمو کی بحالی کیلئے ایکسپورٹ ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے، احسن اقبال شائع 13 جنوری 2026 10:11am معیشت بحالی کی علامات دکھا رہی ہے، جس میں کم ہوتی مہنگائی، بڑھتی صنعتی پیداوار، برآمدات میں اضافہ اور مضبوط ترسیلات زر شامل ہیں، وزیر مںصوبہ بندی
’برآمدات کی ہنگامی صورتحال‘ شائع 03 جنوری 2026 04:56pm ’’ایکسپورٹ ایمرجنسی‘‘ کے مطالبے کو مزید کمیٹیوں یا مشاورت کے بجائے مربوط اور مقررہ مدت میں اقدامات کے تقاضے کے طور پر دیکھا جانا چاہیے
ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم سے ملک میں ایکسپورٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ شائع 29 دسمبر 2025 11:06am برآمدی مسابقت میں مسلسل کمی، بڑھتی ہوئی لاگت، ٹیکسوں کے نظام میں بگاڑ اور توانائی کی قیمتوں میں عدم توازن نے برآمد کنندگان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا