جنگ بندی کی امید پر ڈالر مستحکم، پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں کمی سے فیڈرل ریزرو پر دباؤ کم شائع 12 جون 2026 11:15am جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی کرنسی0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 160.07 ین پر پہنچ گئی
ایران کے ساتھ سیز فائر سے ڈالر گراوٹ کا شکار، ایشیائی مارکیٹوں میں دیگر کرنسیوں میں زبردست تیزی شائع 08 اپريل 2026 10:42am ڈالر انڈیکس مسلسل تیسرے دن کمزور ہو کر 98.943 پر آ گیا، جو 11 مارچ کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔
ایران جنگ بندی کی واضح ٹائم لائن نہ ملنے پر ڈالر کی قدر میں اضافہ شائع 02 اپريل 2026 10:32am ڈالر انڈیکس 99.925 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا
غیر یقینی صورتحال، امریکی ڈالر میں محدود اتار چڑھاؤ شائع 17 مارچ 2026 09:22am ایشیا میں ٹریڈنگ کے دوران یورو 0.12 فیصد کمی کے ساتھ 1.1492 ڈالر پر آ گیا
مشرق وسطیٰ میں تنازع کے باعث ین اور یورو دباؤ میں شائع 03 مارچ 2026 10:24am امریکی ڈالر محفوظ اثاثے کے طور پر مضبوط رہا