محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 22 ستمبر 2026 09:23am ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
وزیر داخلہ محسن نقوی دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے شائع 21 ستمبر 2026 07:22pm دورے کے دوران ایرانی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے
محسن نقوی نے ایرانی صدر کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لے لیا شائع 13 اگست 2026 09:11am وزیر داخلہ نے صدر مسعود پزشکیان کو فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام بھی پہنچایا
پاکستان، ایران کا سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شائع 23 جولائ 2026 09:41am اسلام آباد میں وزارت داخلہ پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا
ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف کا علاقائی امن کے لیے عزم کا اعادہ شائع 21 جولائ 2026 07:39pm خلیجی خطے میں حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار، تمام فریقین پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور
ایرانی وزیر داخلہ اسلام آباد پہنچ گئے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 09:40am محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی وزیرِ داخلہ کا خیرمقدم کیا
پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات، علاقائی استحکام اور امن و امان پر تبادلہ خیال شائع 06 جون 2026 11:21am پاکستان خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایران کے ساتھ قریبی روابط کو اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کی امریکا،ایران ثالثی کی کوششیں تیز اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کر دی ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں موجود،امریکی وزیر خارجہ کی لائق ستائش سفارتی کوششوں کی تعریف
محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے 90 منٹ طویل ملاقات شائع 18 مئ 2026 09:13am ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تہران و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
امریکا،ایران امن مذاکرات میں سہولت کاری، پاکستانی وزیر داخلہ ایران پہنچ گئے اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 10:33am اسلام آباد کا امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں فعال ثالثی کردار برقرار ، سفارتی کوششیں تیز