پی ٹی اے کی غیر ملکی رومنگ سمز کے لیے شناختی تصدیق، 90 روزہ حد مقرر کرنے کی تجویز شائع 09 اکتوبر 2026 09:52pm سفری ای سم فراہم کرنے والے پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کی تجویز، قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے کنکشنز بند کیے جاسکتے ہیں