بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاچینٹی ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملے میں ہلاک شائع 01 ستمبر 2026 10:32pm بینک آف امریکا کی نائب صدر ٹائمز اسکوائر میں اچانک اور بلااشتعال چاقو کے وار سے ہلاک، واقعے نے شہر اور ساتھیوں کو صدمے سے دوچار کردیا