کراچی کی قیادت کی پاور ڈویژن، کے الیکٹرک اور نیپرا کے درمیان مذاکرات کی تجویز شائع 13 مئ 2026 09:47am بات چیت کا مقصد دیرینہ تنازعات، طویل عدالتی مقدمات، صارفین پر غیر متوازن مالی بوجھ اور منصفانہ دعوؤں کی منظوری جیسے مسائل حل کرنا ہے
کے الیکٹرک کے 58 ارب روپے کے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ دعوے، نیپرا 12 مئی کو سماعت کریگا شائع 06 مئ 2026 10:08am نیپرا نوٹس کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹ (ای او ٹی اے) کے تحت 43.6 ارب روپے کی منظوری کی درخواست دی ہے