وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا اشارہ دیدیا شائع 13 مارچ 2026 08:59am اگر مشرق وسطیٰ میں تنازع طویل ہو گیا تو پیٹرول کی قیمتیں ممکنہ طور پر 500 روپے فی لیٹر تک جا سکتی ہیں
ہماری فوج آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو تحفظ دینے کے لیے تیار نہیں، امریکی وزیر توانائی شائع 12 مارچ 2026 08:03pm تمام امریکی فوجی اثاثے اس وقت ایران کی جارحانہ صلاحیتوں اور فوجی صنعت کو تباہ کرنے پر مرکوز ہیں، کرس رائٹ کا بیان
ٹرمپ نے وینزویلا کا تیل فروخت کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا شائع 07 جنوری 2026 12:55pm 30 سے 50 ملین بیرل تیل کو صاف کر کے امریکہ میں فروخت کیا جائے گا