عارف حبیب نے توانائی کے بھاری اخراجات اور ٹیکسز کو سرمایہ کاری کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا شائع 16 جولائ 2026 02:31pm شرح سود اور بجٹ خسارے میں کمی سے حکومتی مالیاتی پوزیشن مضبوط ہوئی ہے، چیئرمین عارف حبیب گروپ کا اعتراف
مشرق وسطیٰ جنگ طویل ہونے پر پاکستان سب سے زیادہ خطرے سے دوچار معیشت قرار شائع 19 مئ 2026 09:00am یہ جائزہ ایشیا پیسیفک (اے پی اے سی) کی بڑی معیشتوں کے تازہ ترین تجزیے کا حصہ ہے
مشرقِ وسطیٰ کا بحران: پاکستان کو معاشی سے زیادہ سماجی خطرات کا سامنا شائع 18 مئ 2026 01:53pm بحران میں پاکستان کی کمزوری صرف امپورٹڈ تیل نہیں، بلکہ مہنگائی کے شدید جھٹکوں سے مایوس ہوتا نازک معاشرہ ہے
مشرق وسطیٰ جنگ نے معاشی خطرات میں نمایاں اضافہ کردیا، اسٹیٹ بینک شائع 13 مئ 2026 09:13am مہنگائی، تجارتی سرگرمیوں، ترسیلات زر اور معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، رپورٹ
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی شائع 12 مئ 2026 09:14am یہ اقدامات ابتدائی طور پر 9 مارچ کو نافذ کیے گئے تھے اور اب کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 جون تک مؤثر رہیں گے۔
جب احتیاط خود ایک سگنل بن جائے شائع 28 اپريل 2026 11:07am اس پیمانے کا اضافہ مارکیٹ کو یہ پیغام دیتا ہے کہ خطرات کا راستہ بدل گیا ہے
مہنگی توانائی اور خطے کی کشیدگی کے اثرات، نجی شعبے کے اعتماد میں کمی شائع 24 اپريل 2026 10:09am تمام اہم اشاریوں—موجودہ کارکردگی، مستقبل کی توقعات اور قومی سمت—میں مجموعی طور پر کمی دیکھی گئی ہے، گیلپ
پاکستان کا خام تیل کے اسٹریٹجک ذخائر بنانے کا فیصلہ شائع 23 اپريل 2026 01:58pm انرجی سیکیورٹی اب انتہائی اہمیت اختیار کرگئی ہے، شہباز شریف
توانائی بحران اور علاقائی کشیدگی کے باعث کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی، گیلپ سروے شائع 23 اپريل 2026 12:23pm 41 فیصد کاروباری اداروں نے اپنے موجودہ آپریشنز کواچھا یا بہت اچھا قرار دیا
آج سرپلس، کل دباؤ کا خدشہ شائع 20 اپريل 2026 10:34am مارچ 2026 ایک بہتر مہینہ تھا کیونکہ ترسیلاتِ زر، موسمی عوامل کی وجہ سے بڑھ کر 3.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستان کیلئے جنگ بندی کا لمحہ — اور ماضی کا سبق شائع 09 اپريل 2026 12:04pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الٹی میٹم کی آخری گھنٹوں میں، اسلام آباد نے ایک ثالث کے طور پر کردار ادا کیا
مہنگا تیل نہیں، کمزور معاشی ڈھانچہ اصل مسئلہ شائع 06 اپريل 2026 03:12pm تیل درآمد کرنے والی معیشتوں کے لیے نتائج فوری ہوتے ہیں
ایندھن کی مہنگائی پالیسی کیلئے بڑا امتحان شائع 02 اپريل 2026 11:31am ہیڈ لائن سی پی آئی مہنگائی مارچ میں سالانہ 7.3 فیصد بڑھ گئی، جو اگست 2024 کے بعد سب سے بلند سطح ہے
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا اشارہ دیدیا شائع 13 مارچ 2026 08:59am اگر مشرق وسطیٰ میں تنازع طویل ہو گیا تو پیٹرول کی قیمتیں ممکنہ طور پر 500 روپے فی لیٹر تک جا سکتی ہیں
مشرق وسطیٰ کی جنگ میں توانائی بحران کے باعث بنگلہ دیش میں ایندھن کی راشننگ کا آغاز شائع 08 مارچ 2026 10:03pm 17 کروڑ آبادی والا ملک اپنی تیل اور گیس کی ضروریات کا 95 فیصد حصہ درآمد کرتا ہے
جنوبی ایشیا کی ذمہ داری کا لمحہ شائع 07 مارچ 2026 06:17pm ایران پر مسلط جنگ ایک بار پھر یاد دہانی کراتی ہے کہ باہم جڑی ہوئی دنیا میں جغرافیہ عالمی بحرانوں سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کرتا اگر جنوبی ایشیا اجتماعی طور پر اقدام کرے تو وہ عالمی عدم استحکام کے اس لمحے کو علاقائی استحکام کے موقع میں بدل سکتا ہے
شرح سود: جنگ کے سائے میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس شائع 05 مارچ 2026 11:25am شہری علاقوں میں افراط زر 6.8 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 7.3 فیصد رہا
بڑی صنعتوں کی بحالی کتنی مضبوط؟ شائع 19 جنوری 2026 12:24pm کئی سالوں تک وقفے اور جزوی بحالی کے بعد، بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) اب وہ رفتار دکھا رہی ہے جسے وقتی یا عارضی قرار دینا مشکل ہے
ورلڈ بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی نمو تین فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی شائع 14 جنوری 2026 08:54am رپورٹ کے مطابق اس کے بعد اگلے مالی سال 2026-27 میں جی ڈی پی نمو بڑھ کر تین اعشاریہ چار فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔
صنعتی قیمتیں بڑھنے سے معیشت پر منفی اثر شائع 27 دسمبر 2025 05:18pm پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے ہنگامی خط میں صنعتی مسابقت کے حوالے سے دی گئی وارننگ ایک ایسے وقت...
وزیر خزانہ نے صنعتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ٹیرف میں اصلاحات کا منصوبے پیش کردیا شائع 27 نومبر 2025 08:58am حکومت ساختی اصلاحات کی وسیع حکمت عملی کے تحت ٹیرف کو معقول بنانے کیلئے حقائق پر مبنی جائزہ شروع کرنے جا رہی ہے، محمد اورنگزیب