آٹو سیکٹر میں کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کرنے اور مقابلے کی فضا بنانے کا مطالبہ شائع 02 مارچ 2026 04:02pm ، کمپٹیشن کمیشن کی جامع رپورٹ، آٹو موبائل صنعت میں ریگولیٹری اصلاحات اور گاڑیوں کی فنانسنگ بہتر بنانے کی سفارش